خلیجی خبریں

کرونا: کویت نے رمضان کے اختتام تک جزوی کرفیو میں توسیع کردی

خلیج اردو: کویتی پارلیمنٹ نے پیر کے روز رمضان کے آخر تک اپنے جزوی کرفیو میں توسیع کرنے کا اعلان کردیا

کوویڈ ۔19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے عائد پابندیاں شام 7 بجے سے صبح 5 بجے تک نافذ العمل ہیں۔

کابینہ نے مزید کہا کہ اس فیصلے کا بعد میں دوبارہ جائزہ لیا جائے گا۔

ابتدائی طور پر کرفیو اپریل کے دوسرے ہفتے میں ختم ہونا تھا بگر اس کے بعد 22 اپریل تک اسمیں توسیع کردی گئی تھی

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button