اس سے ملک میںکورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2،795 ہے
دبئی: سعودی عرب نے منگل کو COVID-19 کورونا وائرس کے 203 نئے کیسز تصدیق کی ہے ۔ اس سے ملک میں کیسوں کی کل تعداد 2،795 ہوگئی ہے۔
وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی کل تعداد 41 ہے۔
حکام نے خبردار کیا ہے کہ انہیں COVID-19 وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لئے چار سے چھ ماہ کی ضرورت ہوسکتی ہے۔
Source : Gulf News
07 April 2020






