خلیجی خبریںعالمی خبریں

اسرائیل بھر میں کرونا ویکسینشین کا عمل مکمل، اسرائیل کرونا فری قرار

خلیج اردو: اسرائیل بھر میں کرونا ویکسینشین کا عمل مکمل ہوگیا جسکے بعد اسرائیل کرونا فری ہو گیا ہے۔

آل یعقوب اب اس موذی مرض سے محفوظ ہے۔ ملک بھر میں شہریوں کو ماسک کے بغیر باہر آنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

اسرائیلی بچیوں کا رات گئے تک تل ابیب اور یروشلم کی گلیوں میں رقص، اکثر نے شرلیاں چلا کر اور گیسی غبارے پھوڑ کر اپنے احساسات کا اظہار کیا کیونکہ اسرائیل دنیا کا پہلا کرونا فری ملک بن گیا ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button