خلیجی خبریں

سعودی عرب : فائرنگ کے واقعے میں 6 افراد ہلاک-

سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے ( SPA ) نے بدھ کے روز اطلاع دی ہے کہ یمن کی سرحد کے قریب واقع علاقے اسیر میں سعودی عرب کی پولیس فائرنگ کے ایک واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے جس میں چھ شہریوں کی اموات ہوگئی تھی-

ایس پی اے ( SPA ) نے بتایا کہ تین سعودی شہری بھی زخمی ہوئے تھے جنہیں اسپتال لے جایا گیا تھا ، انہوں نے ال امواہ میں پیش آنے والے واقعے کی نوعیت کے بارے میں کوئی تفصیل نہیں بتائی۔

Source : Khaleej Times
27 May 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button