پاکستانی خبریں

پاکستان تحریک انصاف کا مرکزی سیکرٹریٹ سیل کردیا گیا

خلیج اردو
اسلام آباد:سی ڈی اے نے پاکستان تحریک انصاف کا سینٹرل سیکرٹیریٹ سیل کر دیا.

پی ٹی آئی سنٹرل سیکرٹیریٹ کو سیل کرنے کا نوٹس چسپاں کردیا گیا۔
سی ڈیئ اے کے مطابق بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزی پر عمارت سیل کی گئی۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button