پاکستانی خبریںخلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تصدیق کردی

خلیج اردو
دبئی: متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے 10 ارب ڈالر کی رقم مختص کردی.

 

اماراتی سرکاری میڈیا کے مطابق پاکستان میں متحدہ عرب امارات کی جانب سے سرمایہ کاری کیلئے 10 ارب ڈالر کی رقم مختص کرنے کا اعلان وزیرِ اعظم شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے مابین آج ابو ظہبی میں ہوئی ملاقات کے دوران ہوا.

 

متحدہ عرب امارات کے صدر نے پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کیلئے رقم مختص کرنے کا اعلان پاکستان کی معیشت کے استحکام اور دونوں ممالک کے مابین تعاون کے مزید فروغ کیلئے کی

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button