خلیج اردو
پشاور: گر می کی شدت میں اضا فہ کی وجہ سے محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔
سرکاری اعلامیہ کے مطابق صوبے میں گرم علاقوں کے سکولوں میں یکم جون سے 31 اگست تک تعطیلات ہونگی۔ سرد علاقوں یکم سے 31 جولائی تک گرمیوں کی چھٹیاں ہونگی۔