پاکستانی خبریں
-
اسلام آباد کی مقامی عدالتوں نے 26 نومبر احتجاج کے بعد پرامن اجتماع اور پبلک آرڈیننس قانون کے تحت درج تین مقدمات میں 13 ملزمان کو چھ، چھ ماہ قید کی سزا سنا دی۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ملزمان پر لگائے گئے الزامات ثابت ہو گئے ہیں اور انہیں قانون کے مطابق سزا دی جا رہی ہے۔ مقدمات میں نامزد ایک سو سے زائد ملزمان پہلے ہی اشتہاری قرار دیے جا چکے ہیں، جن کی گرفتاری کے لیے پولیس کی جانب سے کارروائیاں جاری ہیں۔ عدالت نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت کی کہ اشتہاری ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے عدالت کے روبرو پیش کیا جائے تاکہ قانون کی عملداری یقینی بنائی جا سکے۔ اسلام آباد کی عدالتوں نے واضح کیا ہے کہ عوامی نظم و ضبط اور ریاستی قوانین کی خلاف ورزی کے کسی بھی اقدام کو برداشت نہیں کیا جائے گا، اور آئندہ ایسے واقعات پر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
خلیج اردو اسلام آباد کی مقامی عدالتوں نے 26 نومبر احتجاج کے بعد پرامن اجتماع اور پبلک آرڈیننس قانون کے…
Read More » -
سینیٹ اجلاس میں بلوچستان میں مرد و خاتون کے غیر قانونی قتل پر مذمتی قرارداد منظور
خلیج اردواسلام آباد: سینیٹ کے اجلاس میں بلوچستان میں جرگہ کے حکم پر مرد اور خاتون کے سرعام قتل کے…
Read More » -
طوفانی بارشیں انسانی جانیں نگل گئیں، راولپنڈی میں باپ بیٹی سیلابی ریلے کی نذر، کرنل (ر) اسحاق قاضی کی لاش مل گئی
خلیج اردو راولپنڈی: مون سون کی طوفانی بارشوں نے راولپنڈی میں قیمتی انسانی جانیں نگل لیں۔ ڈی ایچ اے فیز…
Read More » -
عافیہ صدیقی کیس میں وزیراعظم اور وزراء کو توہین عدالت کا نوٹس بھیجنے کا معاملہ مؤخر
خلیج اردو اسلام آباد: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیراعظم اور وفاقی وزراء کو توہین عدالت کے نوٹس بھجوانے کا…
Read More » -
مستونگ میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن، میجر زید سلیم اول اور سپاہی نازم حسین شہید
خلیج اردو راولپنڈی: 23 جولائی 2025 کو سیکیورٹی فورسز نے مستونگ ضلع میں بھارتی ایجنسیوں کے آلہ کار گروہ "فتنہ…
Read More » -
الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا سے نومنتخب سینیٹرز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
خلیج اردو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا سے نومنتخب سینیٹرز کی کامیابی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر…
Read More » -
سپریم کورٹ: بیوی پر الزام لگا کر دوسری شادی کرنے والے شوہر کو جرمانہ،سپریم کورٹ کا خواتین کے بانجھ پن پر مہر اور نان و نفقہ سے انکار کو غیر قانونی قرار
خلیج اردو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے خواتین کے بانجھ پن کی بنیاد پر مہر اور نان و…
Read More » -
انتباہ: اس خبر کی بعض تفصیلات آپ کیلئے تکلیف دہ ہوسکتی ہیں:کراچی: شوہر نے بچوں کے سامنے بیوی کو قتل کردیا، ملزم فرار
خلیج اردو کراچی: شہر قائد میں ایک اور حوا کی بیٹی بے رحمی سے قتل کر دی گئی۔ فرینٹیئر کالونی…
Read More » -
نو مئی کی ناکام بغاوت کا ماسٹر مائنڈ بے نقاب، احتساب سے کوئی نہیں بچے گا: عظمیٰ بخاری
خلیج اردولاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے 9 مئی کے واقعات کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کرتے…
Read More » -
سینئر سیاستدان میاں اظہر کی نماز جنازہ لاہور میں ادا، اہم سیاسی شخصیات کا اظہار افسوس
خلیج اردولاہور: سینئر سیاستدان اور سابق گورنر پنجاب میاں اظہر کی نماز جنازہ لاہور میں ادا کر دی گئی، جس…
Read More » -
نومئی واقعات میں ملوث عناصر کو معافی نہیں دی جا سکتی، شرجیل میمن
خلیج اردو کراچی: سندھ کے سینئر وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ نو مئی کے واقعات میں…
Read More »