پاکستانی خبریں

پا کستان سے لاالہ الا اللہ کا رشتہ ہے،صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر کی ہنگامی پریس کانفرنس

خلیج اردو
اسلام آباد: صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی ایسا کام نہ کرےجس سے دشمن فائدہ اٹھا سکے۔

 

ہنگامی پریس کانفرنس میں لیگی رہنما نے کہا کہ پا کستان سے لاالہ الا اللہ کا رشتہ ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کو ہماری مدد کی ضرورت ہے۔ موجودہ حکومت نے وزراء پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی مذاکرات کے بعد ایم او یو سائن ہوا۔

 

ن لیگی قیادت نے مجھے کہا عوامی ایکشن کمیٹی کے مسائل کو حل کیا جائے،،نظریہ ان کا مزید کہنا تھا کہ الحاق پاکستان پر کوئی بھی کمپرومائز نہیں کریں گے

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button