سپورٹس

آسٹریلیا نے پرتھ ٹیسٹ میں انگلینڈ کو شکست دے دی

خلیج اردو:
آسٹریلیا نے ایشز سیریز کے پرتھ ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ آسٹریلوی ٹیم نے 205 رنز کا ہدف صرف دو وکٹوں کے نقصان پر با آسانی حاصل کرلیا۔

میچ میں ٹریوس ہیڈ نے جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے 123 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، جبکہ مارنوس لابوشین نے 51 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button