متحدہ عرب امارات کرونا اپڈیٹ

متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے 390 نئے کیسز سامنے آگئے

متحدہ عرب امارات میں 80 افراد صحت یاب ہوکر اسپتال سے فارغ

(خلیج اردو )متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے 390 نئے کیسز سامنے آگئے جس کے ساتھ ہی متحدہ عرب امارات میں 80 افراد صحت یاب ہوکر اسپتال سے فارغ کردیئے گئے ۔

متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کیسز کی مجموعی تعداد 67 ہزار 7 ہوگئی جبکہ صحتیابیوں کی تعداد 58 ۔ہزار488ہوگئی

متحدہ عرب امارات میں مجموعی اموات کی تعداد 375 ہوگئی ہے اور اتوار کے دن 3 مزید اموات ہوگئی ہے ۔

متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے 71 ہزار 216 نئے ٹیسٹ کئے گئے جن میں 390 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ۔

Source: Gulf News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button