
خلیج اردو
06 مارچ 2021
ابوظبہی : ابوظبہی میں سینما ہالوں کو محدود گنجائش پر کھولنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ہفتے کو حکام کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ سینماؤں کو 30 فیصد صلاحیت پر کھول دیا جائے گا۔
ابوظبہی ایمرجنسی اینڈ ڈیزاسٹر کمیٹی نے بتایا ہے کہ سینماؤں میں لوگ سماجی فاصلہ رکھیں گے ، باقاعدہ سے سینیٹائیزیشن کریں گے اور ماسک پہیں گے تاکہ کرونا وبا کا انسداد کیا جا سکے۔
#AbuDhabi Emergency, Crisis and Disasters Committee has approved opening cinemas at 30% operating capacity while adhering to all precautionary measures including wearing masks, maintaining physical distance, and regular sanitizing. pic.twitter.com/PfrKX0CAkl
— مكتب أبوظبي الإعلامي (@ADMediaOffice) March 6, 2021
اس اعلان کے بعد سینماؤں میں ٹکٹ بکنگ کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ وہ او ایکس سینما نے اعلان کیا ہے کہ وہ شائقین کیلئے اپنے دروازے کھلے گا۔
اپنے ٹویٹر پیغام میں وی او ایکس سینما نے کہا ہے کہ ہم نے ابوظبہی میں اپنا دفتر دوبارہ کھول دیا ہے۔ ہم بے تابی سے آپ کو خوش آمدید کہنے کیلئے منتظر ہیں۔
🎟 We've reopened our doors in Abu Dhabi and Al Ain in compliance with government guidelines. We can't wait to welcome you back and start creating great moments together again. See you soon! Visit https://t.co/QH7NeTo97J or the VOX app to book tickets. #StaySafe 🎥🍿 pic.twitter.com/uZiNg7x8DY
— VOX Cinemas (@voxcinemas) March 5, 2021
کائن روئیل نے بھی بکنگ کا آغاز کر دیا ہے۔ انہوں نے تمام مالز پر کم صلاحیت میں سرگرمیوں کا آغاز کیا ہے۔ یاد رہے کہ سینما حالز کو 5 فروری 2021 کو احتیاطی تدابیر کے تحت بند کر دیا گیا تھا۔
Source : Khaleej Times






