Uncategorized

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج نے فیض حمید کے بھائی کا کیس سننے سے معذرت کر لی

اسلام آباد ہائیکورٹ میں فراڈ کیس: جسٹس راجہ انعام امین نے سماعت سے معذرت کر لی
خلیج اردو

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس راجہ انعام امین نے کافیض حمید کے بھائی نجف حمید کے فراڈ کیس کی سماعت سے معذرت کر لی۔

فراڈ کیس میں نجف حمید کی ضمانت بحالی کی درخواست کی فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی گئی۔

سماعت کے دوران جسٹس نے ریمارکس دیے کہ وکیل صاحب اپنے موکل کو سمجھائیں، “ایسے نہیں کرتے، میں یہ کیس اب نہیں سنوں گا۔”

واضح رہے کہ ٹرائل کورٹ نے پہلے نجف حمید کی ضمانت منسوخ کر دی تھی۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button