Uncategorized

رمضان مبارک،سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ کل ہوگا

خلیج اردو
سعودی عرب نے منگل کے روز رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے بعد ماہِ صیام کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق مملکت میں یکم رمضان 18 فروری سے ہوگا۔

سعودی سپریم کورٹ نےچاندنظرآنےکااعلان کردیا. اعلان 29 شعبان کو عوام سے چاند دیکھنے کی اپیل کے بعد کیا گیا، جو گریگورین کیلنڈر کے مطابق 17 فروری کو تھا۔

اس بار پہلی مرتبہ سدیر آبزرویٹری میں رمضان کا چاند دیکھنے میں معاونت کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا۔ ماہر فلکیات عبداللہ الخضیری کے مطابق حلقوی سورج گرہن کا رمضان کے چاند کی رویت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button