عمان کی وزارت صحت نے منگل کو 98 نئے کورونا وائرس کیسز کا اعلان کیا ، جس سے ملک میں تصدیق شدہ کیسز کی کل تعداد 1،598 ہوگئی ہے-
عمان نیوز ایجنسی ، او این اے (ONA) نے وزارت کے حوالے سے بتایا ہے کہ کوویڈ -19 کے نتیجے میں ملک میں 8 اموات بھی ریکارڈ کی گئی ہیں-
وزارت نے یہ بھی بتایا کہ 238 مریض وائرس سے صحت یاب ہوچکے ہیں-
Source : Khaleej Times
21 April 2020





