
خلیج اردو: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق طیارہ چینی ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں لے کر پاکستان پہنچا ہے اور پاکستان نے سائنو ویک ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں خریدی ہیں۔
این سی او سی کا کہنا ہےکہ چین کی سائنو ویک ویکسین پہلی بار پاکستان لائی گئی ہے۔