سپورٹس

آسٹریلیا کے سابق کرکٹر اسٹیورٹ میک گل منشیات اسمگلنگ ملوث نکلے، مجرم قرار

خلیج اردو
آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اسٹیورٹ میک گل کو منشیات کیس میں قصور وار قرار دے دیا گیا۔

آسٹریلوی میڈیا کے مطابق اسٹیورٹ میک گل کو کوکین کی لین دین میں سہولت کاری میں ملوث پایا گیا۔ سابق کرکٹر کو اپنے بہنوئی اور اسٹریٹ ڈرگ ڈیلر کے ساتھ مل کر سہولت کاری کرنے پر بھی قصور وار قرار دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اسٹیورٹ میک گل نے اپنے کیریئر کے دوران آسٹریلیا کی جانب سے 44 ٹیسٹ میچز کھیلے اور اپنی اسپن باؤلنگ کی وجہ سے شہرت حاصل کی۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button