سپورٹس

سڈنی سکسرز نے بابر اعظم کے لیے منفرد جرسی نمبر 056 متعارف کر دیا

خلیج اردو
سڈنی: بگ بیش لیگ کی ٹیم سڈنی سکسرز نے قومی کرکٹر بابر اعظم کے لیے منفرد جرسی نمبر ’’056‘‘ متعارف کرا دیا ہے۔ فرنچائز نے سوشل میڈیا پر بابر اعظم کی نئی جرسی کی تصاویر جاری کیں، جنہیں شائقین کرکٹ کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔

بی بی ایل سیزن 15 میں 14 دسمبر سے 25 جنوری 2026 تک مجموعی طور پر 44 میچ کھیلے جائیں گے، جن میں بابر اعظم کی شرکت لیگز کے مداحوں کے لیے خاص توجہ کا مرکز ہو گی۔

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button