پاکستانی خبریں

پاک فوج نے پی ٹی آئی سے ڈیل کا واحد راستہ غیرمشروط اور صدق دل سے معافی مانگنا قرار دے دیا

خلیج اردو
راولپنڈی: پاک فوج نے پی ٹی آئی سے ڈیل کا واحد راستہ غیرمشروط اور صدق دل سے معافی مانگنا قرار دے دیا۔

 

راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ جو جماعت،تنظیم یا گروہ فوج پر حملہ کرے، قومی تنصیبات کو جلائے، شہیدوں کے یادگاروں کی بے حرمتی کرے، ایسے نفرت اور تقسیم کی سیاست کرنے والوں سے کوئی ڈھیل نہیں ہو سکتی۔

 

زہریلہ پروپیگنڈا کرنے والے صدق دل سے نفرت انگیز سیاست سے توبہ کر لے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button